Nojoto: Largest Storytelling Platform

یہ ہندو یہ عیسائی یہ مسلم تو بس فرقے و فقرے ہیں ہم

یہ ہندو یہ عیسائی یہ مسلم تو بس فرقے و فقرے ہیں
ہم لوگ تو بس ان کے نام میں آپس سے بکھرے ہیں

بات تو تب تھی کہ مذہب کے اصول میں کچھ برا ہو
پر برا کرنے والے بھی تو ہم میں سے ہی اٹھتے ہیں

انتہاء و دہشت پھیلا کر وہ ہم میں ہی چھپتے ہیں
کمزور و بے بس لوگ پھر انہی کے سامنے جھکتے ہیں

____________ #SALines #08 #myownlines
#supportme08
Very deep meaning.
"Love this if you understand it"

#SALines 08 #myownlines #SupportMe08 Very deep meaning. "Love this if you understand it" #poem