Nojoto: Largest Storytelling Platform

کسی انجان کے نام : محمد عیسی سلطان ہاں میں تکلیف

کسی انجان کے نام :

محمد عیسی سلطان

ہاں میں تکلیف میں ہو.. ایسی تکلیف جس میں سکون نہیں ہے. اک ایسی تکلیف جس میں امید نہیں ہے. اک ایسی تکلیف کا کوئی فائدہ نہیں ہے. اک ایسی تکلیف جس میں درد ہی درد ہے.
میری الفت تھی، میری چاہ تھی. تم نے اک مجھے سمجھا ہی نہیں یا سمجھ کے انجان ہو گے. ہاں یہ انجانی ہی تمہاری میری تکلیف کی وجہ ہے.
ہاں میری تکلیف بے آواز سی ہو گی. ہاں میری تکلیف کسی کے لیے ہنسی مذاق بن گی. ہاں میری تکلیف بےنور آنکھ بن گے.
میں کتنا روتا آخر آنسو کی بھی حد ہوتی ہے. میری تکلیف اب خون بہا رہی ہے. میرے بس میں ہوتا تجھے سب سے جدا کر لیتا لیکن تیرے بس میں ہو کر بھی تو نے کچھ نہ کیا.

یہ تیری بےبسی ہی تو میرے لیے تکلیف ہے. تم نے رقیب بنایا میں نے خاموشی اختیار کر لی. تم نے رقیب کا ذکر کیا میں اندر سے مر گیا. ہاں یہ تیرا ذکر کرنا کسی غیر کا میری تکلیف ہے.
ہاں تیرا مجھ پہ بے وجہ احسان کرنا میری تکلیف ہے. ہاں میری تکلیف کو لفظوں میں بیان کرنا تیرے لیے تکلیف نہیں ہے.
یہ افسوس ہے کہ میری تکلیف تیری تکلیف نہیں ہے. جب کہ تیری ہر تکلیف میری تکلیف ہے.

پوچھتے ہو غم کیا ہے 
کہانی بیان کرو عمر گزر جائے #Heart  💖ISHQ PARAST💖 pendu production news.. farasat Ali khan Maha Khan Ranjeet