Nojoto: Largest Storytelling Platform

جب سے میں نے اس کی جگنوؤں سی چمکتی آنکھیں، بادل سے

جب سے میں نے اس کی جگنوؤں سی چمکتی آنکھیں، بادل سے ٹھنڈے گال اور ان گالوں پہ میٹھے پانیوں کے بھنور دیکھے ہیں، مجھے شاعروں کی غزلوں میں محبوب کی دیومالائی خوبصورتی کے سارے استعارے سچ لگنے لگے ہیں!
#RomanticProse

©Teeba Syed Romantic Prose! 

#Romantic

teebasyed8508

Teeba Syed

New Creator