Muhhabt ma Koi Sawal Nahi Uthya Jata.. Sar Tasleem e Kham Khud hi ho jata hai.
Poetry
#persian#SunSet#شایری
Teeba Syed
سمندر اور چودھویں کے چاند کی کشش میں سمندر کا جوش میں آ جانا ، درحقیقت سمندر کی لہروں اور چاند کی کرنوں کی آپس میں فریکوئینسی کے ایک ہو جانے کے سبب ہے ۔
یہ حقیقت مجھ پہ تب آشکار ہوئی جب میں سمندر کنارے تمہاری روح سے ملی، اور مجھے محسوس ہوا کہ ہم دونوں کی روحوں اور سمندر کی فریکوئنسی ایک ہو گئی ہے ۔
پھر ایک ہی سمندر کے پاس تین سمندر مقابلے میں آ گئے ۔۔۔جاہ و جلال یوں ہی پیدا نہیں ہوتے۔۔۔ یہ لہریں ہوتی ہیں جو ٹکرا جاتی ہیں ۔
طیبا سید
#Sea#SunSet#شاعری۔