White ❤️دل سے دل تک ❤️ یہ فضائیں تیرے بس میں نہیں تو اور خود کو نکھار لے بن جا ایک اتش عشق بقا ہو جا فنا ہو کے تیری توبہ کے سبب تجھ کو نیک کر دیا پھر کیوں نا امید ہے تیرا اللہ تیرے قریب ہے صدائیں تو لگاتا جا اس کو تو مناتا جا روتا جا رلاتا جا خود کو تو لٹاتا جا یہ عشق تیری بس میں نہیں اس کو تو بساتا جا راستوں سے چلتا جا دلوں کو تو جلاتا جا مل جائیں کہیں بلال تمہیں اس کو بھی سناتا جا کہ یہ عشق نہیں آسان بس ضرب تو لگاتا جا شاعر :- ریان بلال ©Riyaan Bilal #good_night #Riyaanbilal #highlights2024 #kashmirvalley