Nojoto: Largest Storytelling Platform

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد‎ ‎فرمایا: وہ زمان

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد‎ ‎فرمایا:
وہ زمانہ قریب ہے جب تمہاری حق تلفی ہو گی اور ایسی باتیں ہوں گیں جن کو تم بُرا سمجھو گے۔
 لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ‏ﷺ ایسے وقت کے لیے آپ ﷺ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں؟  آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو حق دوسروں کا تم پر ہے وہ ادا کر دینا اور اپنا حق اللہ 
سے مانگنا۔
(بخاری)

©Abdul Rafay hadees

abdulrafay1011

Abdul Rafay

New Creator

hadees