Nojoto: Largest Storytelling Platform
abdulrafay1011
  • 132Stories
  • 127Followers
  • 1.0KLove
    68Views

Abdul Rafay

Only ur determination can change the world so come up and do it.

  • Popular
  • Latest
  • Video
54e59c1c76779d03036dec482fc1690b

Abdul Rafay

ایک خاص اور نایاب قسم کے لوگ ہیں جو گھر سے نکلنا پسند نہیں کرتے
وہ صرف اپنے کروں میں بیٹھنا پسند کرتے ہیں۔ 
جب وہ کہیں چلے جاتے ہیں، تو وہ اپنی خوشگوار تنہائی کو یاد کرتے ہیں۔
 یہ وہی لوگ ہیں جن کے زیادہ دوست نہیں ہیں اور کسی سے رابطہ نہیں کرتے۔ 
یہ وہی لوگ ہیں جن کے فون سائلنٹ ہوتے ہیں اور وہ کسی کا انتظار نہیں کرتے ۔
 یہ وہی ہیں جو ہر روز کسی سے بات کیے بغیر فیس بک کھولتے ہیں۔ 
وہ اپنے جذبات میں منتخب ہوتے ہیں اور یہ وہی لوگ ہیں جو کتابوں، سمندر، صحرا،
 پہاڑوں ، سردیوں اور سکون سے محبت کرتے ہیں، یہ تنہائی پسند ہوتے ہیں۔ 
وہ ہمیشہ مسکراتے رہتے ہیں اور اپنے تصور میں گھومتے رہتے ہیں، کبھی
 کسی کو نقصان نہیں پہنچاتے۔
میں ان میں سے ایک ہوں اور ہم بہت کم ہیں اور ہم میں سے صرف وہی
لوگ ہیں جو ہمیں سمجھ سکتے ہیں۔
عبدل





۔

©Abdul Rafay #snowpark
54e59c1c76779d03036dec482fc1690b

Abdul Rafay

کچھ محبتیں بہت خاموشی سے نبھائی جاتی ہیں جس میں وعدے نہیں کیے جاتے قسمیں
 نہیں کھائی جاتی مگر ان میں عزت، اپناپن، خیال، فکر سب کچھ ہوتا ہے وہ تو رابطوں 
کی محتاج نہیں ہوتی وہ تو اتنی خاموش ہوتی ہے کہ سامنے موجود شخص بھی اس بات
 سے بے خبر ہوتا ہے کہ اس سے کتنی محبت کی گئی ہے کتنا چاہا گیا ہے ان محبتوں کا
 راز دان صرف اللہ تعالی کو بنایا جاتا ہے۔ جو سب دلوں کے حال جانتا ہے ۔







۔

©Abdul Rafay #samay 
#
54e59c1c76779d03036dec482fc1690b

Abdul Rafay

ظرف کا صدقہ یہ ہے کہ کم ظرف کو نظر انداز کر دیا جائے۔





۔

©Abdul Rafay #Parchhai
54e59c1c76779d03036dec482fc1690b

Abdul Rafay

یہیں سے ہوئی تھی ابتداء محبت کی،
یہیں سے کچھ لوگ اپنے ہوئے تھے۔

©Abdul Rafay
54e59c1c76779d03036dec482fc1690b

Abdul Rafay

ہمارے والی تمام یونیورسٹی میں چیختی ہے،
میرے والا تمہارے والوں سے مختلف ہے ۔
عبدل






۔

©Abdul Rafay
54e59c1c76779d03036dec482fc1690b

Abdul Rafay

ہم صورت گر، کچھ خوابوں کے .
عبدل











.

©Abdul Rafay
54e59c1c76779d03036dec482fc1690b

Abdul Rafay

مغرب کا سارا حُسن ترازو کے اِک طرف ،
اور اِک طرف وہ جھلّی دوپٹہ لئے ہوئے ۔
عبدل








۔

©Abdul Rafay #makarsakranti
54e59c1c76779d03036dec482fc1690b

Abdul Rafay

غلط فہمی کی برفیلی ہوائیں جب بھی چلتی ہیں،
محبت کے دریچوں میں دسمبر ٹھہر جاتا ہے۔
عبدل










۔

©Abdul Rafay #Moon
54e59c1c76779d03036dec482fc1690b

Abdul Rafay

محبت نا قدروں کا کھیل نہیں، نبھانے والا ہی نبھا سکتا ہے۔





.

©Abdul Rafay #crimestory
54e59c1c76779d03036dec482fc1690b

Abdul Rafay

اپنے بچوں کو بتانا کہ یہ بڑھا شاعر،
مجھ پہ ہر روز نیا شعر کہا کرتا تھا۔
عبدل









۔

©Abdul Rafay #Hope
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile