اور کچھ دن___ یہاں رکنے کا بہانہ ملتا اس نئے شہر میں____ کوئی تو پرانا ملتا مجھ کو ہسنے کے لئے دوست میسر ہیں بہت کاش رونے کے لئے بھی کوئی شانہ ملتا #شہر اور کچھ دن___ یہاں رکنے کا بہانہ ملتا اس نئے شہر میں____ کوئی تو پرانا ملتا مجھ کو ہسنے کے لئے دوست میسر ہیں بہت کاش رونے کے لئے بھی کوئی شانہ ملتا