سب جانتے ہیں مومنو! عظمت اذان کی آقا نے بتائی ہے فضیلت اذان کی حضرت بلال دیتے تھے جیسے کبھی اذان کچھ ایسی ہونی چاہیے صورت اذان کی ©gauhar pratapgarhi سب جانتے ہیں مومنو! عظمت اذان کی آقا نے بتائی ہے فضیلت اذان کی حضرت بلال دیتے تھے جیسے کبھی اذان کچھ ایسی ہونی چاہیے صورت اذان کی #new_post #new_poetry #New_shayari_ #New_Gazal