تم کبھی شام کے کچھ بعد کامنظر دیکھو آنکھ کے سُرخ کناروں پہ سمندر دیکھو کتنے غمگین ہینں باہر سے یہ ہنسنے والے وقت پاؤ تو کبھی جھانک کے اندر دیکھو ©{Gauhar_Pratapgarhi} تم کبھی شام کے کچھ بعد کامنظر دیکھو آنکھ کے سُرخ کناروں پہ سمندر دیکھو کتنے غمگین ہینں باہر سے یہ ہنسنے والے وقت پاؤ تو کبھی جھانک کے اندر دیکھو #new_post #new_poetry #New_shayri