Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہنسنے نہیں دیتا ، کبھی رونے نہیں دیتا یہ دل تو ، ک

ہنسنے نہیں دیتا ، کبھی رونے نہیں دیتا
یہ دل تو ، کوئ کام بھی ہونے نہیں دیتا 

تم مانگ رہے ہو میرے دل سے میری خواہش
بچہ تو کبھی ،  اپنے کھلونے نہیں دیتا

وہ کون ہے اس سے تو میں واقف بھی نہیں ہوں
جو مجھے   ، کسی اور کا ہونے۔    نہیں            دیتا hone Nahi deta
ہنسنے نہیں دیتا ، کبھی رونے نہیں دیتا
یہ دل تو ، کوئ کام بھی ہونے نہیں دیتا 

تم مانگ رہے ہو میرے دل سے میری خواہش
بچہ تو کبھی ،  اپنے کھلونے نہیں دیتا

وہ کون ہے اس سے تو میں واقف بھی نہیں ہوں
جو مجھے   ، کسی اور کا ہونے۔    نہیں            دیتا hone Nahi deta
hozaifasafi5051

Hozaifa Safi

New Creator