Nojoto: Largest Storytelling Platform
hozaifasafi5051
  • 43Stories
  • 37Followers
  • 319Love
    54Views

Hozaifa Safi

insta I'd @mohabbat_tumse_rokhsat follow me on insta थोड़ी तमीज़ से बात करना हमसे , बड़े बदतमीज़ हैं हम 😎 🤓🤠

  • Popular
  • Latest
  • Video
96e2f4edc66ee1f03422d9db461731ba

Hozaifa Safi

لفظ
میں اس قدر خاموش بےوجہ نہیں ہوں
باتیں     بھی     بے       شمار ہیں
پر یہ جو لفظ ہیں، یہ لفظ بڑے بے کار ہیں
جذبہ کو توڑ دیتے ہیں، مطلب مرور دیتے ہیں
یہ قیدی ہے ترتیب کے، اور بھیدی ہے تخریب کے
یہ دعوے تو بہت کرتے ہیں، کہ گفتگو پہ مرتے ہیں
پھر جب ارمان جاگ جاتے ہیں
یہ کدھر   کو بھاگ   جاتے   ہیں
ٹھیک کہتے ہیں، جو انہے تلوار کہتے ہیں
فسادی،  قاتل،  اور ناہنجار، کہتے ہیں
لٹک کے ٹہنیوں سے عقلدانش کی یہی آواز کہتے ہیں
محبت کرنے والوں پے یہی شفاق ہنستے ہیں
لہجہ کو،  کوسنے والے غلط الظام دھرتے ہیں 
چھپ، چھپ، کے شرارت یہی بدماش کرتے ہیں
اسلۓ آج ہمنے سوچا ہے 
ختم اب ضرورت شمار کرتے ہیں 
چلو،   آؤ آنکھو میں بات کرتے ہیں lafz

lafz #poem

96e2f4edc66ee1f03422d9db461731ba

Hozaifa Safi

چہرے پے خوشی چھا جاتی ھے 
آنکھوں میں سرور آجاتا ھے
جب          تم۔                مجھے اپنا کہتے ہو
 اپنے آپ پے غرور آجاتا ھے gurur aajata hai

gurur aajata hai #Shayari

96e2f4edc66ee1f03422d9db461731ba

Hozaifa Safi

لگتا ہے تم خودغرض سی ہو گئی ھو
ہم سے بے رکھی سی ہے یا سو گئی ھو so Gaye ho

so Gaye ho #Shayari

96e2f4edc66ee1f03422d9db461731ba

Hozaifa Safi

طبیب یوں کوشش نہ کر 
تجھے کیا خبر میرے مرض کی 
تو عشق کر۔  پھر چوٹ کھا۔ 
پھر لکھ دوا میرے درد کی mere dard ki

mere dard ki

96e2f4edc66ee1f03422d9db461731ba

Hozaifa Safi

سمجھ سے     ھی          سن            سمجھ کر۔  
ھم نے ان سے سمجھنا چھوڑ دیا۔ samajh na Chor Diya

samajh na Chor Diya #Shayari

96e2f4edc66ee1f03422d9db461731ba

Hozaifa Safi

ھم گورے ھیں یا کالے سب آنکھوں کا بھرم ھیں
ھم جیسے بھی ھیں۔    خوش ھیں۔    اللہ کا کرم ھیں Allah Ka karam hai

Allah Ka karam hai #Shayari

96e2f4edc66ee1f03422d9db461731ba

Hozaifa Safi

یارب    خیال یار سے    مجھ کو   پناہ دے۔ 
میں تجھ کو بھول جاتا ہوں اسکے خیال میں۔ Uske khayal me

Uske khayal me #Shayari

96e2f4edc66ee1f03422d9db461731ba

Hozaifa Safi

اور کیا دیکھنے        کو باقی ہے۔ 
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا۔ Dil laga ke dekh liya

Dil laga ke dekh liya #Shayari

96e2f4edc66ee1f03422d9db461731ba

Hozaifa Safi

پریشان دل کو اور بھی پریشان نہ کر۔ 
اگر عشق ھے تو عشق کر احسان نہ کر۔ ehsan na kr

ehsan na kr #Shayari

96e2f4edc66ee1f03422d9db461731ba

Hozaifa Safi

ہم نے ان سب کا بھرم سب سے جدا رکھا ھے
گویا               سینے۔            میں                  تجھے۔                       دل     کی جگہ رکھا               ھے RAKHA HAI

RAKHA HAI #Shayari

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile