Nojoto: Largest Storytelling Platform

••••• کربلا زندہ ہے ••••• مشی جو نجف سے کربلا تک 8

••••• کربلا زندہ ہے •••••
مشی جو نجف سے کربلا تک 80 کلومیٹر کا پیدل سفر ھے اس روحانی سفر عشق پہ خوش نصیب لوگوں کو چلنا نصیب ھوتا ھے.  یہ وہ راستہ ھے جن پہ پابند رسن آل رسولء اولاد بتولء نے سفر کیا. اس سفر عشق کی روحانی لذت کا احساس شاید لفظوں میں نہ ھو سکے بس یہ وہ جانتا ھے جس نے یہ سفر عشق کیا ھے. کیا امیر کیا غریب, کیا تندرست کیا توانا, کیا بوڑھا کیا بچہ سب کی ایک ھی منزل ھوتی ھے " کربلا "..... اس سفر کا آغاز جب ھوتا ھے عزادار مظلوم کربلاء دنیا سے بے خبر اپنی نظر سوۓ کربلا جماۓ ایک ھی دھن میں آگے بڑھتا ھے. کیا بھوک کیا پیاس, کیسا آرام..... 
روایات میں آیا ھے کہ جابر انصاری نے مولا سجاد ع سے پوچھا کہ آپ اتنی بیماری کی حالت میں کربلا پیدل کیوں آئے تو امام ع نے فرمایا جابر تم نھیں دیکھ سکتے کہ اس سفر میں اکیلا میں نھیں میرے آگے انبیاء ۔ نانا نبی ؐ ص دادا علیؑ ع چاچا حسن ؑع  دادی فاطمہؐ زھرا س ملائکہ ۔  فرشتےاس راستے پر ھمارے ساتھ چھلم کرنے کربلا آئے ھیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  اللہ اکبر...
انجمن غلامان عباسؑ کوٹ پہلوان