Nojoto: Largest Storytelling Platform

جو مجھ میں کھیلتا رہتا تھا مر گیا لڑکا، ستم تو یہ

جو مجھ میں کھیلتا رہتا تھا مر گیا لڑکا،
ستم تو یہ ہے مرا بھی جوان ہوتے ہوئے

اب اس کے بعد مجھے گفتگو میں مت رکھنا،
میں تھک چکا ہوں مسلسل بیان ہوتے ہوئے

ندیم بھابھہ

جو مجھ میں کھیلتا رہتا تھا مر گیا لڑکا، ستم تو یہ ہے مرا بھی جوان ہوتے ہوئے اب اس کے بعد مجھے گفتگو میں مت رکھنا، میں تھک چکا ہوں مسلسل بیان ہوتے ہوئے ندیم بھابھہ

36 Views