Nojoto: Largest Storytelling Platform
sohailbhatti6286
  • 10Stories
  • 24Followers
  • 51Love
    254Views

Sohail Bhatti

بہت. برا بد مزاج۔کسی کو نا پسند آنے والا۔ہر ایک. اختلاف رائے کرنے والا۔

  • Popular
  • Latest
  • Video
f3d3bfb36685935b40252bd7e0dffb66

Sohail Bhatti

دکت ہے بھولنے مے اسے

#PollutionControlDay

دکت ہے بھولنے مے اسے #PollutionControlDay #شاعری۔

f3d3bfb36685935b40252bd7e0dffb66

Sohail Bhatti

اِک محبت کے حوالے سے مجھے جانتے ہیں 
وہ سبھی لوگ جو اچھے سے مجھے جانتے ہیں 
۔
عام لوگوں میں اداسی ہے تعارف میرا 
اور شاعر مرے لہجے سے مجھے جانتے ہیں 
۔
سونے والوں سے بھی نسبت کوئی ہو گی میری 
جاگنے والے تو گریے سے مجھے جانتے ہیں 
۔
سب نے رکھی ہوئی ہے کوئی نشانی میری 
جیسے کچھ آنکھ کے حلقے سے مجھے جانتے ہیں 
۔
مجھ سے کیا تذکرہ سنتے ہو مری شہرت کا 
آٹھ دس شہر کے لڑکے سے مجھے جانتے ہیں 
۔
میں کسی اور تعلق سے اُنہیں دیکھتا ہوں
وہ کسی اور علاقے سے مجھے جانتے ہیں
۔
سچ تو یہ ہے کہ مجھے لوگ نہیں جان سکے 
خاص کر جو بڑے دعوے سے مجھے جانتے ہیں

©Sohail Bhatti 😘

#Travelstories
f3d3bfb36685935b40252bd7e0dffb66

Sohail Bhatti

جو تجھ سے ہوئی وہ خطا ساتھ لیے جا

#PollutionControlDay

جو تجھ سے ہوئی وہ خطا ساتھ لیے جا #PollutionControlDay #شاعری۔

f3d3bfb36685935b40252bd7e0dffb66

Sohail Bhatti

رحم کہاں تک نہی آتا

رحم کہاں تک نہی آتا #شاعری۔

f3d3bfb36685935b40252bd7e0dffb66

Sohail Bhatti

ہر ایک سے کہتے ہیں داغ بے وفا نکلا

میر فاروقی

ہر ایک سے کہتے ہیں داغ بے وفا نکلا میر فاروقی #شاعری۔

f3d3bfb36685935b40252bd7e0dffb66

Sohail Bhatti

احوال۔غم زات۔

احوال۔غم زات۔

f3d3bfb36685935b40252bd7e0dffb66

Sohail Bhatti

یار😘

یار😘 #موسیقی

f3d3bfb36685935b40252bd7e0dffb66

Sohail Bhatti

زخکیوں پرکھتے ہو سوالوں سے جوابوں کو عدیمؔ
ہونٹ اچھے ہوں تو سمجھو کہ سوال اچھا ہے
۔۔۔

زخکیوں پرکھتے ہو سوالوں سے جوابوں کو عدیمؔ ہونٹ اچھے ہوں تو سمجھو کہ سوال اچھا ہے ۔۔۔

f3d3bfb36685935b40252bd7e0dffb66

Sohail Bhatti

😍ہوں۔

😍ہوں۔

f3d3bfb36685935b40252bd7e0dffb66

Sohail Bhatti

جو مجھ میں کھیلتا رہتا تھا مر گیا لڑکا،
ستم تو یہ ہے مرا بھی جوان ہوتے ہوئے

اب اس کے بعد مجھے گفتگو میں مت رکھنا،
میں تھک چکا ہوں مسلسل بیان ہوتے ہوئے

ندیم بھابھہ

جو مجھ میں کھیلتا رہتا تھا مر گیا لڑکا، ستم تو یہ ہے مرا بھی جوان ہوتے ہوئے اب اس کے بعد مجھے گفتگو میں مت رکھنا، میں تھک چکا ہوں مسلسل بیان ہوتے ہوئے ندیم بھابھہ

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile