مفلس جو اگر تَن کی قَبا بیچ رہا ہے واعظ بھی تو منبر پہ دعا بیچ رہا ہے دونوں کو ہے درپیش سوال اپنے شِکَم کا ایک اپنی خودی، ایک خدا بیچ رہا ہے - حبیب جالبٓ ©Shahid Iqbal Muflis jo agar tan ki quba bech raha ha #Travelstories