Nojoto: Largest Storytelling Platform

کبھی میں یاد بھی آوں تو مت آنسو بہانا تم یہی بہتر

کبھی میں یاد بھی آوں تو مت آنسو بہانا تم 
یہی بہتر ہے مجھکو رفتہ رفتہ بھول جانا تم

©Rj Jd Malik
  #jdfm90 #javaidakhtar