Nojoto: Largest Storytelling Platform

چیخوں کو گھونٹ کر دردکی راہ میں وہ تنہا لڑکی وہ او

چیخوں کو گھونٹ کر
دردکی راہ میں وہ تنہا لڑکی
وہ اور اس کا ساتھی تکیہ 
اس کے الم کو جذب کر رہا تھا 
آنسوؤں کی صورت میں 
تنہائیوں  کے نتیجے اکثر
جینے کی امنگوں کو  ختم کردیتے ہیں
انا #anna#
چیخوں کو گھونٹ کر
دردکی راہ میں وہ تنہا لڑکی
وہ اور اس کا ساتھی تکیہ 
اس کے الم کو جذب کر رہا تھا 
آنسوؤں کی صورت میں 
تنہائیوں  کے نتیجے اکثر
جینے کی امنگوں کو  ختم کردیتے ہیں
انا #anna#
dukhidil7585

dukhi dil

New Creator