Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہم نے غزلوں میں تمہیں ایسے پکارا محسن جیسے تم ہو ک

ہم نے غزلوں میں تمہیں ایسے پکارا محسن
جیسے تم ہو کوئی قسمت کا ستارا محسن

اب تو خود کو بھی نکھارا نہیں جاتا ہم سے
وہ بھی کیا دن تھے کہ تجھ کو بھی سنوارا محسن

اپنے خوابوں کو اندھیروں کے حوالے کر کے
ہم نے صدقہ تیری آنکھوں کا اتارا محسن

محسن نقوی،

©Ashraf Qureshi
  #Holi  Adhuri Hayat