Nojoto: Largest Storytelling Platform

تیرا ہو کے اب میں پچتھا رہا ہوں۔ تیرے روح و جسم سے

تیرا ہو کے اب میں پچتھا رہا ہوں۔
تیرے روح و جسم سے میں اکتا رہا ہوں۔۔۔

تیری مہک سے جوم اٹھتا تھا میں پہلے پہل۔
اب تجھ سے وابستہ ہر شہ سے بیزار ہو رہا ہوں۔۔۔

تیرے خط جلا رہا ہوں ایک ایک کر کے۔
خود کو درد دے کر تیرے وعدے مٹا رہا ہوں۔۔۔

اے خدا مجھے بعی اس کی طرح پتھر دل بنا دیتا۔
کہ میں وعدے نبھا کے رو رہا ہوں۔۔۔

تمہارے جانے کی دیر تھی میرے انگن سے۔
اب میں بھی اس گھر میں روز مر رہا ہوں۔۔۔

وہ تیرا وعدہ کر کے مکر جانا نیازی۔
میں اج بھی رسوا ہو رہا ہوں۔۔۔

بابرنیازی #protest
تیرا ہو کے اب میں پچتھا رہا ہوں۔
تیرے روح و جسم سے میں اکتا رہا ہوں۔۔۔

تیری مہک سے جوم اٹھتا تھا میں پہلے پہل۔
اب تجھ سے وابستہ ہر شہ سے بیزار ہو رہا ہوں۔۔۔

تیرے خط جلا رہا ہوں ایک ایک کر کے۔
خود کو درد دے کر تیرے وعدے مٹا رہا ہوں۔۔۔

اے خدا مجھے بعی اس کی طرح پتھر دل بنا دیتا۔
کہ میں وعدے نبھا کے رو رہا ہوں۔۔۔

تمہارے جانے کی دیر تھی میرے انگن سے۔
اب میں بھی اس گھر میں روز مر رہا ہوں۔۔۔

وہ تیرا وعدہ کر کے مکر جانا نیازی۔
میں اج بھی رسوا ہو رہا ہوں۔۔۔

بابرنیازی #protest