Nojoto: Largest Storytelling Platform

تم کیسے اللہ سے مایوس ہوسکتے ہو؟؟ "Read Capti

تم کیسے اللہ سے مایوس ہوسکتے ہو؟؟
"Read      Caption"

©a girl with flaws...(amna) تم کیسے اللہ سے مایوس ہوسکتے ہو ہاں
کیا تم نے قرآن کھول کر نہیں دیکھا؟
کیا تم نے نہیں پڑھا اللہ کریم کیا فرماتا ہے ؟
کیا اللہ رب العزت کے وعدے یاد نہیں آتے؟
کیا رب العالمین کے دلاسے بھول گئے؟
اللہ تو کہتا ہے میں ہر لمحے اپنے بندوں کیساتھ ہوں____!!
ان کیلے بہترین سے بہترین چنتا ہوں ۔۔
کیا تمھیں اپنے اللہ کے چناو پر یقین نہیں؟

تم کیسے اللہ سے مایوس ہوسکتے ہو ہاں کیا تم نے قرآن کھول کر نہیں دیکھا؟ کیا تم نے نہیں پڑھا اللہ کریم کیا فرماتا ہے ؟ کیا اللہ رب العزت کے وعدے یاد نہیں آتے؟ کیا رب العالمین کے دلاسے بھول گئے؟ اللہ تو کہتا ہے میں ہر لمحے اپنے بندوں کیساتھ ہوں____!! ان کیلے بہترین سے بہترین چنتا ہوں ۔۔ کیا تمھیں اپنے اللہ کے چناو پر یقین نہیں؟ #Umeed #امید #RaysOfHope