حیات اک مستقل غم کے سوا کچھ بھی نہیں شاید خوشی بھی یاد آتی ہے تو آنسو بن کے آتی ہے #Sadness #Tears #Happiness