Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser8573908274
  • 84Stories
  • 121Followers
  • 238Love
    122Views

ملک انجم

  • Popular
  • Latest
  • Video
b7271a577bc5227463995fcc0b83e72e

ملک انجم

عمر کی ساری تھکن لاد کے گھر جاتا ہوں
رات بستر پر میں سوتا نہیں مر جاتا ہوں

b7271a577bc5227463995fcc0b83e72e

ملک انجم

حمد و نعت

b7271a577bc5227463995fcc0b83e72e

ملک انجم

جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن
بیٹھے         رہے         تصورِ         جاناں         کئے          ہوئے

b7271a577bc5227463995fcc0b83e72e

ملک انجم

جب احساس کی چادر پر بہت زیادہ پیوند لگ جائیں تو کوئی احساس نہیں رہتا ہے۔ اموات میں سب سے خاموش موت احساس کی موت ہوتی ہے۔
b7271a577bc5227463995fcc0b83e72e

ملک انجم

اندھیرے چاروں طرف سائیں سائیں کرنے لگے
چراغ     ہاتھ       اٹھا      کر        دعائیں     کرنے        لگے
سلیقہ     جن     کو     سکھایا     تھا     ہم     نے     چلنے      کا
وہ    لوگ    آج    ہمیں    دائیں    بائیں    کرنے    لگے
b7271a577bc5227463995fcc0b83e72e

ملک انجم

دہر       میں       نقشِ وفا                     وجہِ تسلی               نہ             ہوا 
ہے       یہ          وہ           لفظ            کہ     شرمندہِ  معنی    نہ ہوا 
میں نے چاہا تھا کہ اندوہِ وفا سے چھوٹوں 
وہ ستمگر مرے مرنے پہ بھی راضی نہ ہوا
b7271a577bc5227463995fcc0b83e72e

ملک انجم

مانا کہ مشتِ خاک سے بڑھ کر نہیں ہوں میں
لیکن ہوا کے رحم و کرم پر نہیں ہوں میں!!

b7271a577bc5227463995fcc0b83e72e

ملک انجم

تو   میرے   بعد   ہوا  ہے  تنہا
میں تیرے ساتھ بھی اکیلا تھا
b7271a577bc5227463995fcc0b83e72e

ملک انجم

ہندوؤں کی تنگ نظری اور مسلمانوں کی اپنے مخلص قائدین سے بدظنی کبھی ختم نہیں ہوگی۔
مولانا ابوالکلام آزاد
b7271a577bc5227463995fcc0b83e72e

ملک انجم

ہم  پرندے تو شجر چھوڑ کے جانے سے رہے
کوئی طوفان سے کہہ دے کہ ٹھکانے سے رہے
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile