Nojoto: Largest Storytelling Platform

اُس پہ اندھا اعتبار کرتی ہیں لڑکیاں جِس سے پیا

اُس   پہ اندھا  اعتبار کرتی ہیں 
لڑکیاں جِس سے پیار کرتی ہیں

تولتی نہیں محبت ترازو میں  
کہ! بے انتہا بے شمار کرتی ہیں
 
نہ کریں فون مہینوں نہیں کرتی
جب کریں!!! !!بار بار کرتی ہیں 

لڑکیاں شرمیلی ہوتی ہیں  اسلئے
 ایرے گیروں سے عار کرتی ہیں Larkian jis se peyaar karti hain!
#Poetry #Udru #Hindi #Shayari
اُس   پہ اندھا  اعتبار کرتی ہیں 
لڑکیاں جِس سے پیار کرتی ہیں

تولتی نہیں محبت ترازو میں  
کہ! بے انتہا بے شمار کرتی ہیں
 
نہ کریں فون مہینوں نہیں کرتی
جب کریں!!! !!بار بار کرتی ہیں 

لڑکیاں شرمیلی ہوتی ہیں  اسلئے
 ایرے گیروں سے عار کرتی ہیں Larkian jis se peyaar karti hain!
#Poetry #Udru #Hindi #Shayari