نئی صدی کا یہ شاعر حالی سے مختلف ہے
کہ سوچ اپنی جناب عالی سے مختلف ہے
ساری لڑکیاں تو ایک جیسی نہیں ہوتیں..!
جو میری والی ہے آپ والی سے مختلف ہے
ابن ت ن و ل ی
#Love
ابنِ تنولیْ
ابنِ تنولیْ
ابنِ تنولیْ
خاک اڑا کر گلیوں کی اب آخر کار
لوٹ کے اپنا گھر جانا تو بنتا ہے
سوگ منانا ٹھیک نہیں پر کم از کم
بچھڑ کے تجھ سے مر جانا تو بنتا ہے
فہیم الرحمان آذرؔ
ابنِ تنولیْ
تیری چوکھٹ پہ وہ سکوں میسر تھا مجھے
کسی بیمار کی کوئی آرام دہ رات ہو جیسے
چاہا تھا میں نے فقط اِک شخص کو تنولیْ
وہ اک شخص مگر ، کل کائنات ہو جیسے