Nojoto: Largest Storytelling Platform

جس کنویں سے لوگ پانی پیتے ہیں وہ کبھی نہیں سوکھتا

جس کنویں سے لوگ پانی پیتے ہیں 
وہ کبھی نہیں سوکھتا، 
جس سے پانی لینا چھوڑ دیا جائے
 وہ سوکھ جاتا ہے،
 یہ اللہ کا قانون ہے
 سوکھنے سے بچنا ہے، 
تو لوگوں کے لیے فائدہ مند بنیے،
 جہاں جتنا ممکن ہو لوگوں کا بھلا کیجیے 
کسی کا حوصلہ بڑھا کر
 تسلی دے کر،
 کسی کی خفیہ امداد کر کے 
کسی کو اچھا مشورہ دے کر،
 کسی کا ہاتھ پکڑ کر 
کسی کو راستہ دکھا کر ،
 ہر دم لوگوں کو پانی مہیا کرنے والا کنواں بنیے۔

اسی میں ہماری بقاء ہے
🌹♥️🌹

©J S T C #well #help #jstc
جس کنویں سے لوگ پانی پیتے ہیں 
وہ کبھی نہیں سوکھتا، 
جس سے پانی لینا چھوڑ دیا جائے
 وہ سوکھ جاتا ہے،
 یہ اللہ کا قانون ہے
 سوکھنے سے بچنا ہے، 
تو لوگوں کے لیے فائدہ مند بنیے،
 جہاں جتنا ممکن ہو لوگوں کا بھلا کیجیے 
کسی کا حوصلہ بڑھا کر
 تسلی دے کر،
 کسی کی خفیہ امداد کر کے 
کسی کو اچھا مشورہ دے کر،
 کسی کا ہاتھ پکڑ کر 
کسی کو راستہ دکھا کر ،
 ہر دم لوگوں کو پانی مہیا کرنے والا کنواں بنیے۔

اسی میں ہماری بقاء ہے
🌹♥️🌹

©J S T C #well #help #jstc