Nojoto: Largest Storytelling Platform

جب مجھے ڈپریشن کا دورہ. پڑتا ہے نہ تو اکثر اوقات ت

جب مجھے ڈپریشن کا دورہ. پڑتا ہے نہ تو اکثر اوقات تو خاموشی سے روتی رہتی ہوں سِسکتی رہتی ہوں.تب تک جب تک سب کُچھ آنسوؤں میں.بہہ نہ جائے اور پُر سُکون نہ ہو جاؤں.مگر بعض اوقات رو رو کے  تھک چُکی ہوتی ہوں تو سوچتی ہوں کہ اب نہیں رونا.بس بہت رو لیا اب پتھر ہونا ہے.ہر ازیت ہر رشتہ ہر تعلُق.ہر ضرورت ہر تکلیف  اب بس.مگر زیادہ دیر تک برداشت نہیں کر پاتی.اگر جائےنماز پہ کھڑی ہو جاؤں تو تسمیہ کے بعد ضبط ٹوٹ جاتا ہے دُعا کے بعد ہاتھ پھیرنے تک سِسکتی ہوں.
سُمر۔ #Waterfall&Stars
#سُمر 
#SOFIA 
#sadl

nojotouser1084004227

.سُمر.

New Creator