Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best sadl Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best sadl Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about sad shayari in hindi for love, sad love shayari in hindi for girlfriend, sad love shayari in hindi for boyfriend, sad shayri in hindi for love, sad love shayri for girl in hindi,

  • 5 Followers
  • 114 Stories
    PopularLatestVideo

.سُمر.

#sadl #سُمر #سدل #Anhoni

read more
لباس خضر میں یہاں سینکڑوں رہزن بھی پھرتے ہیں.
 اگر جینے کی خواہش ہے کچھ پہچان پیدا کر

©.سُمر. #sadl 
#سُمر 
#سدل 

#Anhoni

.سُمر.

#سُمر #سدل #sadl #Mic

read more
اس کی اُڑی نیندوں کے چرچے ہیں
میں رات بھر جاگا نہیں دکھتا ۔
اس کی کامیابی پر تالی بجانے والوں
تمہیں اڑتی پتنگ دکھتی ہے دھاگا نہیں دکھتا

©.سُمر. #سُمر 
#سدل
#sadl 
#Mic

.سُمر.

#سُمر Ikram Khan #sadl #Anhoni

read more
ھو سکتا ہے
وادیاں گھوم لیں سارہ جہاں
ھو سکتا ہے یہ پل  ماضی بن جاۓ
ھو سکتا ہے دیوار ٹیک دے سہاروں کو
ھو سکتا ہے تو میرا چہرہ تک بھول جاۓ

©.سُمر. #سُمر 
Ikram Khan 
#sadl 

#Anhoni

.سُمر.

#سُمر #sadl #Anhoni

read more
تلخیوں میں ڈھل نہ جائیں وصل کی اکتاہٹیں
تھک گۓ ہو تو چلو پھر سے جدا ہو کر ملیں

©.سُمر. #سُمر 
#sadl 

#Anhoni

.سُمر.

#سُمر #sadl #سدل #SOFIA

read more
بات کرنے سے سکون و قرار 
بات کرنے سے بات بڑھتی ہے

©.سُمر. #سُمر 
#sadl 
#سدل 
#SOFIA

.سُمر.

‏دیر سے سمجھے تُجھے اے زندگی اور تاخیر کی _______سزا پائ !!! #سُمر #sadl #SOFIA #Anhoni

read more
‏دیر سے سمجھے تُجھے اے زندگی
اور تاخیر کی_______سزا پائ !!!

©.سُمر. ‏دیر سے سمجھے تُجھے اے زندگی
اور تاخیر کی _______سزا پائ !!!
#سُمر #sadl #SOFIA 

#Anhoni

.سُمر.

#سُمر #سدل #sadl #Rose

read more
بہت بے کیف لمحے ہے۔
جب بوجھل طبیعت ہے۔
نہ غم سے دل بہلتا ہے۔
نہ خوشیاں راس آتی ہیں۔

©.سُمر. #سُمر 
#سدل 
#sadl 
#Rose

.سُمر.

#waterfall&Stars #سُمر #SOFIA #sadl #خیال

read more
جب مجھے ڈپریشن کا دورہ. پڑتا ہے نہ تو اکثر اوقات تو خاموشی سے روتی رہتی ہوں سِسکتی رہتی ہوں.تب تک جب تک سب کُچھ آنسوؤں میں.بہہ نہ جائے اور پُر سُکون نہ ہو جاؤں.مگر بعض اوقات رو رو کے  تھک چُکی ہوتی ہوں تو سوچتی ہوں کہ اب نہیں رونا.بس بہت رو لیا اب پتھر ہونا ہے.ہر ازیت ہر رشتہ ہر تعلُق.ہر ضرورت ہر تکلیف  اب بس.مگر زیادہ دیر تک برداشت نہیں کر پاتی.اگر جائےنماز پہ کھڑی ہو جاؤں تو تسمیہ کے بعد ضبط ٹوٹ جاتا ہے دُعا کے بعد ہاتھ پھیرنے تک سِسکتی ہوں.
سُمر۔ #Waterfall&Stars
#سُمر 
#SOFIA 
#sadl

.سُمر.

#روح #سُمر #sadl #SOFIA #Sofi #شاعری

read more
روح تیرا مجھ سے بچھڑنا تسکین کا تکرر تھا۔
شاید
جسم سے دور کہیں روح کاتصدق  تھا ۔
                                              سُمر۔ #روح #سُمر 
#sadl 
#SOFIA
 #Sofi

Aakar Gupte

#message broken💔 brokenhear💔 #Sach #Quote #lovesad #sadl

read more
Fragile was her heart,
For what he topple at,
Saccharine with her voice,
Carrying charishma in her eyes,
Though that was outer appreance where as she was lugubrious from inside,
Eclat on the love feelings sullied over love,
One after another she enjoyed the presence and gifts.
He was in her ex list later where as ,
She got her desire fullfiled,
Scared to fall and trust someone again in love,
He suppressed his feelings.
For next present, next love was blooming,
And it never ended unless the desires were dead.


-Aakar Gupte #message 
#broken💔 
#brokenhear💔 
#Sach 
#Quote 
#lovesad 
#sadl
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile