Nojoto: Largest Storytelling Platform

ستم حیات کے گویا ہیں معتدل سب پر مگر یہ ہے کہ طریق

ستم حیات کے گویا ہیں معتدل سب پر
مگر یہ ہے کہ طریقے بدلتے رہتے ہیں۔

ہر ایک شخص یہاں تجربے ہی دیتا ہے
یہ فرق ہے کہ سلیقے بدلتے رہتے ہیں۔ #Sitam #hayaat #zindagi #saleeke #saliike #badalna #badaljana #change #experience #tajurba #lonely #sad #dukh #alone #depressed #Introvert