Nojoto: Largest Storytelling Platform

فون زمانے میں جدا سب سے الگ پہچان رکھتے ہم جو صحا

فون زمانے میں جدا سب سے الگ پہچان رکھتے ہم 
جو صحابہ نے رکھا تھا کاش وہ ایمان رکھتے ہم...

ادب سے چومتی دنیا ہمارے ہاتھوں کو صاحب 
موبائل کی طرح ہاتھوں میں اگر قرآن رکھتےہم!

یاسر گونڈوی #فون
فون زمانے میں جدا سب سے الگ پہچان رکھتے ہم 
جو صحابہ نے رکھا تھا کاش وہ ایمان رکھتے ہم...

ادب سے چومتی دنیا ہمارے ہاتھوں کو صاحب 
موبائل کی طرح ہاتھوں میں اگر قرآن رکھتےہم!

یاسر گونڈوی #فون