Nojoto: Largest Storytelling Platform

ہوئی گفتگو تو میرا سوال پہ سوال تھا اس قدر تھے شر

ہوئی گفتگو تو میرا سوال پہ سوال تھا 
اس قدر تھے شرمندہ وہ کوئی جواب نہ تھا

رات بھر نہیں سوئے کسی کی یاد میں جناب 
آنکھوں کے حلقوں کا مجھے یہ جواب تھا

اور محبت کی کیا چھوڑتے نشانی باقی 
اس کی گال پہ میرے  لبوں کا نشان  تھا
✍️ یاسین #wallpaper
ہوئی گفتگو تو میرا سوال پہ سوال تھا 
اس قدر تھے شرمندہ وہ کوئی جواب نہ تھا

رات بھر نہیں سوئے کسی کی یاد میں جناب 
آنکھوں کے حلقوں کا مجھے یہ جواب تھا

اور محبت کی کیا چھوڑتے نشانی باقی 
اس کی گال پہ میرے  لبوں کا نشان  تھا
✍️ یاسین #wallpaper