Nojoto: Largest Storytelling Platform

میں انسان ہوں لیکن جب تم کہتے ہو تمہیں مجھ سے محبت

میں انسان ہوں
لیکن جب تم کہتے ہو تمہیں مجھ سے محبت ہے
تو میرا دل چاہتا ہے، میں آسمان کی وسعتوں میں پرواز کر جاؤں اور
ہر سانس لیتی ہوئی شے کو بتاؤں کہ 
مجھ پر محبت مہربان ہے۔

©Rj Ahmad
  #loV€fOR€v€R
istikharahmad1829

Rj Ahmad

New Creator

loV€fOR€v€R #Shayari

144 Views