Nojoto: Largest Storytelling Platform

" پہلی ملاقات " کو پہلی ملاقات نہ کہہ کر اگر اسے

" پہلی ملاقات "

کو پہلی ملاقات نہ کہہ کر اگر اسے دائمی ملاقات کے نام سے پکارا جائے تو شاید کہ بیجا نہ ہوگا کیونکہ 'پہلی ملاقات ' ہی وہ ملاقات ہوتی ہے جو تادم آخر بعینہ اسی منظر کے ساتھ ہمیشہ ہمیش کےلئے ہماری نگاہوں جذب ہوجاتی ہے
۔۔۔ First Meeting