ہر لفظ کو کاغذ پر اتارا نہیں جاتا ہر نام سرعام پکارا نہیں جاتا ہوتی ہیں محبت میں کئی راز کی باتیں ویسے ہی تو اس کھیل میں ہارا نہیں جاتا ©gauhar pratapgarhi ہر لفظ کو کاغذ پر اتارا نہیں جاتا ہر نام سرعام پکارا نہیں جاتا ہوتی ہیں محبت میں کئی راز کی باتیں ویسے ہی تو اس کھیل میں ہارا نہیں جاتا #New___Post #New__Shayri