Nojoto: Largest Storytelling Platform

ناؤ میں چھید کیے پار نہیں ہونے دیا میں نے دریا ک

ناؤ میں چھید کیے پار نہیں ہونے دیا 

میں نے دریا کو گرفتار نہیں ہونے دیا

ایرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہیں دی 
دل کو دل رکھا ہے بازار نہیں ھونے دیا
.

©gauhar pratapgarhi ناؤ میں چھید کیے پار نہیں ہونے دیا
 میں نے دریا کو گرفتار نہیں ہونے دیا


ایرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہیں دی 
دل کو دل رکھا ہے بازار نہیں ھونے دیا
#newshayri
#newgazal
ناؤ میں چھید کیے پار نہیں ہونے دیا 

میں نے دریا کو گرفتار نہیں ہونے دیا

ایرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہیں دی 
دل کو دل رکھا ہے بازار نہیں ھونے دیا
.

©gauhar pratapgarhi ناؤ میں چھید کیے پار نہیں ہونے دیا
 میں نے دریا کو گرفتار نہیں ہونے دیا


ایرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہیں دی 
دل کو دل رکھا ہے بازار نہیں ھونے دیا
#newshayri
#newgazal