Nojoto: Largest Storytelling Platform

محبت ہم سے سیکھی جو وہ اب کس سے نبھاتے ہو کس کے گل

محبت ہم سے سیکھی جو وہ اب کس سے نبھاتے ہو
کس کے گلے لگتے ہو اب کس کے دل کو لبھاتے ہو

#usman_prince_poetry

©Usman Prince
  #HappyDhanteras2023 
#usman_prince_poetry 
#usman_prince 
#Poetry