کھڑا ہوں آج بھی روٹی کے چار حرف لیے سوال یہ ہے کتابوں نے کیا دیا مجھ کو ( نظیر باقری ) ۔ ©Azhar Ashiq #روٹی