White اب بات دوستی کی نہیں حوصلے کی ہے لازم نہیں کہ تو بھی میرا ہم خیال ہو اب کہ وہ درد دے کے میں روؤں تمام عمر اب کے لگا وہ زخم کہ جینا محال ہو احمد فراز . ©Mr. Eram #sunset_time