اب میں اِک برا لڑکا نہیں ہوں جیسا دیکھتا ہوں ویسا بلکل نہیں ہوں میرا جُرم یہ ہے کہ میں محبت کرتا ہوں اور دوسرا جُرم یہ ہے کہ بے حد کرتا ہوں میں تو سمجھتا تھا کہ تم سمجھتی ہو مجھے لیکن افسوس کہ تم بھی نہیں سمجھتی ہو مجھے تم جو مرضی کہلو مجھے جو مرضی سمجھ لو مجھے میری بہنوں جیسی ہو تم میں کوئی بات بری نہیں مانتا میں نادان ہوں کبھی کبھی برا کہہ دیتا ہوں اب آدمی ہوں فہد کوئی فرشتہ تو نہیں ہوں (فہد حسنین(🥀✍🏻 #meri #behn