وہ جو اک شخص مجھے طعنہ جان دیتا ہے مرنے لگتا ہوں تو مرنے بھی کہاں دیتا ہے تیری شرطوں پہ ہی کرنا ہے اگر تجھ کو قبول یہ سہولت تو مجھے سارا جہان دیتا ہے ©{Gauhar_Pratapgarhi} وہ جو اک شخص مجھے طعنہ جان دیتا ہے مرنے لگتا ہوں تو مرنے بھی کہاں دیتا ہے تیری شرطوں پہ ہی کرنا ہے اگر تجھ کو قبول یہ سہولت تو مجھے سارا جہان دیتا ہے #new_post #new_poetry