Nojoto: Largest Storytelling Platform

کب کون کس کا ہوتا ہے سب جھوٹے رشتے ناتے ہیں سب دل

کب کون کس کا ہوتا ہے
سب جھوٹے رشتے ناتے ہیں
سب دل رکھنے کی با تیں ہیں
سب اصل روپ چھپاتے ہیں
اخلاق سے خالی لوگ یہاں 
لفظوں کے تیر چلاتے ہیں
پھر ساری عمر رلاتے ہیں
  Kalyani Shukla Neha Kumari Pramod Kumar Vijay
کب کون کس کا ہوتا ہے
سب جھوٹے رشتے ناتے ہیں
سب دل رکھنے کی با تیں ہیں
سب اصل روپ چھپاتے ہیں
اخلاق سے خالی لوگ یہاں 
لفظوں کے تیر چلاتے ہیں
پھر ساری عمر رلاتے ہیں
  Kalyani Shukla Neha Kumari Pramod Kumar Vijay