Nojoto: Largest Storytelling Platform

کسی کو پیار سچّائی مار ڈالے گی،،، کسی کو پیار کی

کسی کو پیار سچّائی مار ڈالے گی،،،

کسی کو پیار کی رشوائ مار ڈالے گی،،،

بِچھڑ کے کوئی محبت میں جی نہیں سکتا،،،

جو بچ گیا اسے تنہائی مار ڈالے گی،،،

©Sahil Tanha
  #mountainsnearme