Nojoto: Largest Storytelling Platform

آنے لگی جو پاس دولت حرام کی بھول گئے تمام عادت ا

آنے لگی جو پاس دولت حرام کی
 بھول گئے تمام عادت  احترام کی
____________________
 وضو، غسل کے فرائض جسے پتہ نہیں
 غلطیاں وہ بھی نکالنے لگے امام کی


















.

©Mr. Eram
آنے لگی جو پاس دولت حرام کی
 بھول گئے تمام عادت  احترام کی
____________________
 وضو، غسل کے فرائض جسے پتہ نہیں
 غلطیاں وہ بھی نکالنے لگے امام کی


















.

©Mr. Eram
mreram8290829648872

Mr. Eram

New Creator