Nojoto: Largest Storytelling Platform

مٹی، آب و ہوا ہیں جو ماحول تشکیل دیتے ہیں اور ہم ہ

مٹی، آب و ہوا ہیں جو ماحول تشکیل دیتے ہیں
اور ہم ہیں کہ ہر نعمت کو زوال دیتے ہیں
کہیں پانی بے شمار ہے تو کہیں اک بوندھ کو ترستے ہیں
ہماری مداخلت کے سبب بے موسم موسم بدلتے ہیں
جو باد صبا کبھی اپنے سنگ خوشمنا ہوا لاتی تھی
اب انہی فضاؤں میں ڈرتے ہوئے ٹہلتے ہیں
پاؤں تلے جب زمیں کھسکنے لگی تو سمجھا آیا
کتنی قدر کرنی تھی اورکتنی قدر کرتے ہیں
اقوام عالم موحولیات پہ غور کرتے جاتے ہیں
بے غرض محنت کے لاحاصل پھل پاتے ہیں
بطور رسم ہم ایک تاریخ مناتے ہیں
سو اقدام بھی کہاں نظر آتے ہیں
ماحولیات پہ فقط بات کرتے رہنا مسئلے کا حل نہیں
قابل ستائش تو جب ہے کہ بات کرنے والے اقدام اٹھاتے ہیں

©Kalaam rahi #poem #yqbaba #yqdidi #shayari #life #environment

kalaamerahi5711

Kalaam rahi

Bronze Star
New Creator
streak icon4