Nojoto: Largest Storytelling Platform

تیری چہرے کی جھریوں کا جو حُسن ہے وہ کمال ہے تیرے

تیری چہرے کی جھریوں کا جو حُسن ہے وہ کمال ہے
تیرے بالوں کی سفیدی کا جو جلال ہے وُہ کمال ہے
تیرے ٹوٹے دانتوں سے جو ہوتے ہیں الفاظ ادا 
اُن توتلی باتوں کی جو مٹھاس ہے وہ کمال ہے

©م ح س ن Love has no age

mohsintalks6004

م ح س ن

New Creator