Nojoto: Largest Storytelling Platform
mohsintalks6004
  • 67Stories
  • 5Followers
  • 858Love
    4.8KViews

م ح س ن

I'm a student & a young poetry composer. What ever come into my mind I feel it will be benifitial for the audience I convert these thoughts in words & post here.

  • Popular
  • Latest
  • Video
388bda2e4d68d374a6b85b670c5c334d

م ح س ن

White یے ہوس سے بھرے درندوں کی دنیا
 یے لالچی لوگوں لٹیروں کی دنیا
یے مکار بے ایمان حکمرانوں کی دنیا
یے معاشرے کی بیکار رسموں کی دنیا
یے ظالم و جابر زلیلوں کی دنیا
یے معصوم لوگوں کے قاتل کی دنیا
یے غریبوں کی دشمن امیروں کی دنیا
یے دولت کے بیمار فقیروں کی دنیا
کوئی بولے جو سچ تو اٹھایا جائے 
ساتھ دیکر ایک دن بھول جاتی ہے دنیا
زندہ رہ کر کتنی بھی کی ہو محنت
مر جائے تو ستارہ بناتی ہے دنیا
لوگ آتے ہیں دیتے ہیں تسلی اکثر
حقیقت کچھ نہیں دکھاوا کرتی ہے دنیا
یے دنیا ہے محسن فسادوں کی دنیا
حاصل ہو بھی جائے تو کس کام کی یے دنیا

©م ح س ن #rajdhani_night
388bda2e4d68d374a6b85b670c5c334d

م ح س ن

White یے ہوس سے بھرے درندوں کی دنیا
 یے لالچی لوگوں لٹیروں کی دنیا
یے مکار بے ایمان حکمرانوں کی دنیا
یے معاشرے کی بیکار رسموں کی دنیا
یے ظالم و جابر زلیلوں کی دنیا
یے معصوم لوگوں کے قاتل کی دنیا،
کوئی بولے جو سچ تو اٹھایا جائے 
دو دن ساتھ دیکر بھول جاتی ہے دنیا
زندہ رہ کر کتنی بھی کی ہو محنت
مر جائے تو ستارہ بناتی ہے دنیا
یے دنیا ہے فتنوں فسادوں کی دنیا
حاصل ہو بھی جائے تو کس کام کی یے دنیا؟

©م ح س ن #good_night_images
388bda2e4d68d374a6b85b670c5c334d

م ح س ن

White مرشد، پھولوں کو جہاں خطرہ ہے باغبان سے
مرشد ایک غزال کو جہاں محبت ہے سیاد سے
مرشد ایک مظلوم کو جہاں اُمید ہے خدا سے
مرشد ایک ظالم کو بھی جہاں ہے اللّٰہ پے بھروسا 
مُرشد میں اِس سے آگے کچھ لکھ نہیں سکتا.
مُرشد بتا مجھے اب کس راہ پر میں جاؤں
مُرشد بتا مجھے اب تُجھ کو میں کہاں ڈھونڈوں

©م ح س ن #good_night
388bda2e4d68d374a6b85b670c5c334d

م ح س ن

White جیسے خُدا میں نقطہ بھی ہے ایک، اور محمّد میں نہیں کوئی
تو اِس بات  کوسمجھو نا خُدا تو ہے ایک، محمّد سا بھی کوئی نہیں

©م ح س ن #sad_quotes
388bda2e4d68d374a6b85b670c5c334d

م ح س ن

White جیسے خُدا میں نقطہ بھی ہے ایک، اور محمّد میں نہیں کوئی
تو اِس بات کو سمجھو نا خُدا تو ہے ایک، محمّد سا بھی کوئی نہیں.

©م ح س ن
  #short_shyari
388bda2e4d68d374a6b85b670c5c334d

م ح س ن

White لوگ کہتے ہیں مجھے اکثر
میں اپنے تخلص کو بدل دوں
محسن تو پہلے بھی گزرا ہے 
دوسرا ہرگز ہو نہیں سکتا،
میں مانتا ہوں اِس بات کو
وہ ادیب تھا میں شاگرد ہوں 
مگر اِس بات کو سمجھو نا 
وہ اُس دور کا محسن تھا 
میں اِس دور کا محسن ہوں۔

©م ح س ن #flowers
388bda2e4d68d374a6b85b670c5c334d

م ح س ن

White چار سالوں کا جو یے سفر تھا چار مہینے کا رح گیا باقی
آئے تھے ورسٹی میں اکیلے  فر بھت سے مِل گئے اور بھی ساتھی،
میری سوچ سے بھی جلدی، وقت ہے یے گزرا
سکھایا ہے مُجھ کو اِسنے کوئی نہیں ہے اپنا،
مختلف ہوتا ہے ورسٹی میں ہر شخص کا تجربا 
کوئی کتابوں میں تو کوئی کسی کی انکھوں میں ہے ڈوبتا،
ورسٹی کے پہلے دنوں میں اکثر ایسا ہوتا ہے
جو بیٹھے ساتھ والی کرسی پر آخر تک وہی دوست رہتا ہے
کُچھ لوگ تو بڑے ہی شروع سے تیز ہوتے ہیں
کُچھ لوگ احساسِ کمتری کا شکار رہتے ہیں
انسان جنتا چاہے خود کو بدل نہیں سکتا
یے حالت ہیں جو مٹی سے پتھر بناتے ہیں،
جو رکھتا ہے اپنے کام سے کام اور پڑھتا ضرور ہے
آخر میں وہی سبسے آگے بڑھتا ضرور ہے
جو چار سال کا تجربا اس سے یے سیکھا ضرور ہے
اگر پڑھائی نہیں ہے مقصد تو ورسٹی آنا فضول ہے،
سُن کر میری باتیں خود کو غلطی سے بچا لے
محسن میرے تجربے سے، کُچھ تو فائدہ لے

©م ح س ن #sad_shayari
388bda2e4d68d374a6b85b670c5c334d

م ح س ن

تیری چہرے کی جھریوں کا جو حُسن ہے وہ کمال ہے
تیرے بالوں کی سفیدی کا جو جلال ہے وُہ کمال ہے
تیرے ٹوٹے دانتوں سے جو ہوتے ہیں الفاظ ادا 
اُن توتلی باتوں میں جو مٹھاس ہے وہ کمال ہے

©م ح س ن
388bda2e4d68d374a6b85b670c5c334d

م ح س ن

تیری چہرے کی جھریوں کا جو حُسن ہے وہ کمال ہے
تیرے بالوں کی سفیدی کا جو جلال ہے وُہ کمال ہے
تیرے ٹوٹے دانتوں سے جو ہوتے ہیں الفاظ ادا 
اُن توتلی باتوں کی جو مٹھاس ہے وہ کمال ہے

©م ح س ن Love has no age

Love has no age #Shayari

388bda2e4d68d374a6b85b670c5c334d

م ح س ن

White پوچھتے ہو کہ صبر کی انتہا ہے کیا؟
تم نے دیکھا نہیں شاید یعقوب کا رونا!
روئے تھے وہ اتنا کہ آنکھوں کی بینائی نا رہی،
یادِ یوسف میں، اُن کی جو صبح تھی رات ہوگئی.
صبر کرنے کا یعقوب کو، کُچھ اس طرح صلہ مِلا 
کنوے میں جو گرا تھا یوسف، حاکمِ مصر بن کے مِلا.

©م ح س ن #emotional_sad_shayari
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile