Nojoto: Largest Storytelling Platform

ایک اچھا استاد ایک چراغ کی مانند ہوتا ہے جو خود ک

ایک اچھا استاد ایک چراغ کی مانند ہوتا ہے جو  خود کو جلا
 کر دوسروں کو روشن کرتا ہے، مجھے  فخر محسوس ہوتا ہے ، 
کہ میں نے اپنی زندگی میں آپ  جیسا استاد  پایا ، آپ
 میری سرشت میں ایک بے مثال استاد ہیں جن کے 
شرف تلمذ  سے میں مستفید ہوا اور آج اس منصب تک پہنچا   
 میں  ہمیشہ  آپ کا شکر گزار رہوں گا 
آج کے اس یوم اساتذۂ کے موقع پر  میں اپنے دل کی گہرائیوں 
سے  آپ کو  یوم اساتذہ  کی مبارکباد پیش کرتا ہوں ہوں ۔
 قبول فرمائیں

          منجانب
ارم نواز خان

.

©Mr. Eram Teacher day

mreram8290829648872

Mr. Eram

New Creator
streak icon1