نہ فکر ِ دنیا تھی نہ کوئی غم ہمارا تھا کہ سچ میں بچپن وہ ہمارا کتناپیارا تھا ©Haroon Rashid Qasid #بچپن #Childhood