Nojoto: Largest Storytelling Platform

یہ تیری اَنا کہ "طلب" کروں! یہ میرا اُصول کے چُپ ر

یہ تیری اَنا کہ "طلب" کروں! یہ میرا اُصول کے چُپ رہوں
نہیں مانگتا تیری "اِک نگاہ" جا مجھے  وفا کا صلہ نہ دے

مجھے راستوں کی کمی نہیں، میری منزلیں یہ زمیں نہیں
میں خودی ہوں منزلِ آسماں، مجھے منزلوں کا پتا نہ دے
malikzaib5422

Malik Zaib

New Creator

یہ تیری اَنا کہ "طلب" کروں! یہ میرا اُصول کے چُپ رہوں نہیں مانگتا تیری "اِک نگاہ" جا مجھے وفا کا صلہ نہ دے مجھے راستوں کی کمی نہیں، میری منزلیں یہ زمیں نہیں میں خودی ہوں منزلِ آسماں، مجھے منزلوں کا پتا نہ دے #شاعری

147 Views