کچھ دن پہلے اک لڑکی کو خودکشی سے پہلے کہتے سنا کہ میرے سے غلطی کہاں رہ گئی ؟؟؟ میری بہن جو چیز قسمت میں نہ ہو نا وہ رونے سے بھی نہیں ملتی... تو پھر مرنے سے کیا حاصل ہو گی؟؟؟ قسمت اللہ بناتا ہے اور سب کی مختلف بناتا اگر اک جیسی ہوتی تو اس کو یاد کون کرتا... انا ©dukhi dil #قسمت #انا #Light